نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جوہری مذاکرات میں ایران کے سینیئر مذاکرات کار عباس عراقچی نے کہا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس کے مطابق سلامتی کونسل کی نگرانی دس سال بعد ختم ہو جائے گی۔
ایران کے سینیئر جوہری مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ملکی اور غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران اور پانچ جمع ایک رکن ممالک کے مذاکرات پر روشنی ...
جوہری معاہدے کو اچھی پیش رفت قراور دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پورے خطے میں امن کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ نہ ہوتا تو ملٹری آپریشن پر غور کیا جا رہا تھا۔
مخدوم شاہ محمود قریشی کاغ کہنا تھا کہ میں خود وزیر خارجہ رہاہوں ہمارے ایران کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات رہے اور یہ معاہدہ ایرانی قو ...
جوہری ہتھیاروں اور خطے کے دوسرے مسائل پر امریکی اعلٰی حکام سے بات چیت کی۔ یہ سب ایسے وقت میں انجام پایا، کہ حال ہی میں وزیراعظم پاکستان نے اسلام آباد واشنگٹن تعلقات میں بہتری کے لئے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ گذشتہ سال نومبر میں راحیل شریف نے امریکی اعلٰی فوجی حکام سے ملاقاتیں کی، ان ملاقاتوں کے دوران ...
جوہری مذاکرات اور ایٹمی معاہدہ طے پانا ایران سے امریکی دشمنی ختم ہونے کے مترادف نہیں ہے۔ الوقت
کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعرات
کی رات ایران کے ٹی وی چینل دو سے گفتگو میں امریکہ کے دھمکی آمیز اقدامات کے
مقابلے میں ایران کی میزائل توانائی بڑھائے ج ...
جوہری پروگرام پر خدشات کے حوالے سے اقوام متحدہ نے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کی تھیں تاہم ایران کے امریکا اور یورپی یونین کے ساتھ جوہری معاہدے کے بعد یہ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اقوام متحدہ نے بھی ایران پر موجود عالمی اقتصادی پابندیوں کو اٹھانے کی اجازت دینے کی تجویز دی تھی۔
جوہری معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جوہری مسئلے پر امریکیوں کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا لیکن امریکیوں نے اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا اور آج بھی بھی ایرانی بینکنگ نظام کو مسائل کا سامنا ہے۔
انہوں نے فرمایا کہ امریکی یہ چاہتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے متاثرین، فلسطینیوں، غزہ، یمن اور بحرین کے م ...
جوہری سمجھوتہ اب تک کامیاب رہا ہے۔ الوقت - امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کیا گیا جوہری سمجھوتہ اب تک کامیاب رہا ہے۔
باراک اوباما نے جمعے کو واشنگٹن میں جوہری سیکورٹی کانفرنس کے بعد کہا کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جوہری معاہدہ کامیاب رہا ہے اسے پوری طرح نافذ ک ...